کوئی تو - Koyee tou
کوئی نہ ملا جومجھے سمجھ پایا سب ادھورا چھوڑ گئے کوئی نہ میری امید برلایا کوئی نہ میری ذات میں جھانک پایا سب کے سب وہ دیکھتے رہے جو میں نہ تھا میں ادھورا تھا ادھورا ہی رہا سکھ پاکر بھی سکھ نہ پا سکا
The custodian of memories