کوئی تو - Koyee tou



کوئی نہ ملا
جومجھے سمجھ پایا
سب ادھورا چھوڑ گئے
کوئی نہ میری امید برلایا

کوئی نہ میری ذات میں جھانک پایا
سب کے سب وہ دیکھتے رہے 
جو میں نہ تھا

میں ادھورا تھا
ادھورا ہی رہا
سکھ پاکر بھی 
سکھ نہ پا سکا

Comments

Popular posts from this blog

Choice

How I started writing

Under shadows of guns - Eid in Rabwah