Posts

Showing posts from July, 2005

Tera Naam - تیرا نام

عشق کی بیخدی سے کہاں جام اچھا ہے دنیا کے ناموں میں فقط تیرا نام اچھا ہے ہم تو مرتے بھی نہ تھے نہ جیتے تھے  پوچھا جو تم نے تو کہا حال اچھا ہے  چلتے ہوئے نہ سوچا کہ کانٹے ہونگے توجو  ہمسفر تھا  سوچا خیال اچھا ہے