Tera Naam - تیرا نام


عشق کی بیخدی سے کہاں جام اچھا ہے
دنیا کے ناموں میں فقط تیرا نام اچھا ہے

ہم تو مرتے بھی نہ تھے نہ جیتے تھے 
پوچھا جو تم نے تو کہا حال اچھا ہے 

چلتے ہوئے نہ سوچا کہ کانٹے ہونگے
توجو  ہمسفر تھا  سوچا خیال اچھا ہے 

Comments

Popular posts from this blog

My Brother Munawer Ahmad Nadeem

میرے بھائی منور احمد ندیم

The Changing Face of Hypocrisy