Sapnay (Dreams - Urdu) - سپنے


سپنے ٹوٹیں تو کیسا لگتا ہے؟
ادھورے خواب راہ میں رہ جاتے ہیں
زندگی آگے بڑھ جاتی ہے 
سپنا شیشہ ہی تو ہے 
 کاٹتا ہے 
میں چیختا ہوں 
کوئی نہ سن سکے گا
سب مگن ہیں 
سپنے دیکھنے سے کسے فرصت
سپنا پگھلتا ہے 
میں جلتا ہوں 
اپنی ہی راکھ کی مرہم رکھتا ہوں 
چلتا رہتاہوں 
 اب سپنے نہیں دیکھتا
اعتبارنہیں رہا
کٹ کٹ کر جل جل کر 
تھک سا گیا ہوں ۔

Comments

Popular posts from this blog

My Brother Munawer Ahmad Nadeem

3 Days to Remember (The Last Jalsa Salana in Rabwah)

میرے بھائی منور احمد ندیم