Zaroorat - ضرورت



تو جواب میرے ساتھ ہے
مجھے اور کچھ نہیں چاہیے

میری چاہت صرف تیرے لئے 
محبت تیری  صرف   چاہیے

تجھ سے دور ہنا ہے محال 
قربت تیری صرف چاہیے 

وہ فاصلے اب سمٹنے لگے
دوریاں اب نہیں چاہییں

تیرا ساتھ میری زندگی
مجھے ہردم ہر گھڑی چاہیے 

تیری چاہت میری جانِ جاں 
تیری الفت مجھے چاہیے 

تیری پیاس مجھے ہے ہو گئی 
تیرا احساس مجھے چاہیے 

Comments

Popular posts from this blog

Choice

How I started writing

Under shadows of guns - Eid in Rabwah