Talash - تلاش



میری آس پوری ہے ہوگئی 
اب کوئی نہ میری تلاش ہے
وہ ہمسفر میرے ساتھ ہے
وہ ہم نظر میرے ساتھ ہے
یہ مہکی رتیں اسکے لئے 
میری چاہت کا زر  اسکے لئے 
آہٹ کی جسکی پیاس تھی
ملنے کی جسکی آس تھی
وہ ہے آج مجھ کو مل گیا
جسے ڈھونڈتی تھی نظر میری 
وہ ہمنشیں میرے ساتھ ہے
پہلے جو صرف اک خیال تھا
وہ مہ جبیں میرے ساتھ ہے 
وہ بہار آگئی ہے اب 
جسکا برسوں سے تھا منتظر
جسے ڈھونڈتاتھا گلی گلی
وہ ہمسفر میرے ساتھ ہے 

Comments

Popular posts from this blog

Choice

3 Days to Remember (The Last Jalsa Salana in Rabwah)

How I started writing